درسِ نظامی: درس ِنظامی عالمِ دین بننے کا ایک اچّھا پلیٹ فارم ہے، اس کے ذریعے سے دین کے بنیادی عُلوم کا حُصول ممکن ہو جاتا ہے جبکہ اس کے ذریعے ہمیں بہترین ائمہ، خُطبا اور دینی قائدین بھی ملتے ہیں اور یہ حضرات معاشرے میں پھیلی بُرائیوں کو ختم کرنے میں اپنا کردار ادا کرتے ہیں۔ اسلامی بھائیوں کے لئے درسِ نظامی کا دورانیہ مختلف ممالک کے اعتبار سے چھ سے آٹھ سال کا ہے۔ اس میں مضبوط اور جامع نصاب کے ذریعے تعلیم دی جاتی ہے۔