ہر ماں چاہتی ہے کہ زمانے کے مصائب و آلام اس کی اولاد تک نہ پہنچیں، وہ چاہتی ہے کہ اُس کی اولاد کو ہر آسائش ملے بالخصوص بیٹی کے معاملے میں ماں بہت حساس رہتی ہے اور اُسے بہترین تعلیم دلوانے کی کوشش کرتی ہے، اسکول، کالج، مدرسے سے واپسی پر اس کے لئے ے گھر کے ہر کام سے بھی بَری الذمہ کردیتی ہے اپنی بیٹی کی تھکاوٹ کا بہت احساس کرتی ہے۔
میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!عُلمائے کرام رحمہم اللہ ُ السلام وارثِ انبیاء ہیں کیونکہ یہ حضرات انبیاء علیہم السلام کی مِیراث یعنی علمِ دین کو حاصل کرتے اور اس کے ذریعے لوگوں کی رہنمائی کرتے ہیں لیکن بد قسمتی سے آج کل شاید کسی سوچے سمجھے منصوبے کے تحت امت محبوب صَلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم کو علمائے کرام رحمہم اللہ ُ السلام سے دور کیا جارہا ہے، ان کے مقام و مرتبے کو مُسلمانوں کے دل و دماغ سے نکالا جارہا ہے
رابطہ کےلئے
عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ ، نزد پی ٹی سی ایل ایکسچینج یونیورسٹی روڈ کراچی
کاپی رائٹ کے جملہِ حقوق محفوظ ہیں آئی ٹی دعوت اسلامی 2024