جامعۃ المدینہ گلوبل ویب سائٹ میں خوش آمدید ملحق شدہ کنزالمدارس بورڈ انٹرنیشنل

تربیتی سیشن نیک اعمال

ان شاءاللہ عزوجل  29 اکتوبر 2025 کو یہ سیشن صبح 10:10 بجے تا 10:40 تک ہوگا-

اس سیشن میں مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن حاجی منصورعطاری تربیت فرمائیں گے

شرکاء : طلباء کرام ،اسٹاف، ناظمین، اوراساتذہ کرام

نوٹ : یہ مشورہ بذریعہ آیڈیو ویڈیو ہوگا